امریکی سمندری اور ماحولیاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا ہےکہ عالمی درجہ حرارت میں ہر سال مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ رواں برس سمندری اور زمینی سطح
پر درجہ حرارت کے لحاظ سے ماہ ستمبر کو 1880 سے اب تک کا سب سے گرم ترین مہینہ ستمبر ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ میں گذشتہ ماہ کو 20ویں صدی کا مسلسل 38واں گرم ترین ستمبر بھی بتایا گیا ہے۔